ٹرمپ کے خلاف خواتین جنسی تشدد کے الزام پر 70 فیصد لوگوں کو یقین

واشنگٹن۔ امریکہ میں صدر کے عہدے کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف خواتین جنسی تشدد کے الزام پر 70 فیصد سے زیادہ لوگ یقین رکھتے ہیں۔

Oct 31, 2016 04:02 PM IST | Updated on: Oct 31, 2016 04:02 PM IST
ٹرمپ کے خلاف خواتین جنسی تشدد کے الزام پر 70 فیصد لوگوں کو یقین

رائٹرز

واشنگٹن۔ امریکہ میں صدر کے عہدے کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف خواتین جنسی تشدد کے الزام پر 70 فیصد سے زیادہ لوگ یقین رکھتے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ کی طرف سے خواتین جنسی تشدد کے الزام کو مسترد کرنے کے باوجود بھی بڑی تعداد میں امریکہ کے لوگ اس میں یقین رکھتے ہیں کہ مسٹر ٹرمپ نے خواتین کی مرضی کے بغیر انہیں گلے لگایا۔

اس ہفتے جاری ہوئے اے پی۔جے ایف کے انتخابی سروے کے مطابق مسٹر ٹرمپ کے خلاف خواتین کی جانب سے لگائے گئے جنسی تشدد کے الزام کو امریکہ کے 70 فیصد سے زیادہ لوگ درست مانتے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ صدر کے انتخابات میں مسٹر ٹرمپ کے لئے یہ ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ سروے کے مطابق مسٹر ٹرمپ کے حامیوں میں سے 35 فیصد لوگ بھی ان کے خلاف لگائے گئے الزام کو درست مانتے ہیں۔

Loading...

Loading...