ہوم » نیوز » عالمی منظر

دبئی میں بالکنی میں کھڑے ہوک درجنوں خواتین برہنہ ہوکر کر ہی تھیں یہ کام، ویڈیو ہوا وائرل

دبئی سے ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے دراصل یہاں شہر کے اپ مارکیٹ مرینہ پروس میں ایک بالکنی میں درجنوں خواتین نے نیوڈ ہوکر پوز دیا۔

  • Share this:
دبئی میں بالکنی میں کھڑے ہوک درجنوں خواتین برہنہ ہوکر کر ہی تھیں یہ کام، ویڈیو ہوا وائرل
اس واقعے نے اور بھی حیرت زدہ اس لئے کر دیا ہے کیوں کہ دبئی جیسی جگہ پر عوامی طور پر کس کرنے لینے یا شراب پینے پر بھی سلاخوں کے پیچھے ڈالے جانے کا قانون ہے۔

دبئی سے ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے دراصل یہاں شہر کے اپ مارکیٹ مرینہ پروس میں ایک بالکنی میں درجنوں خواتین نے نیوڈ ہوکر پوز دیا۔ وہیں جب معاملہ سامنے آیا تو پولیس نے سبھی خواتین اور ان سے جڑے لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ غور طلب ہے کہ یہ واقعہ اس لئے حیران کر دینے والا ہے کہ دبئی میں شراب پینے اور فحش کنٹینٹ شیئر کرنے پر بھی سخت پابندی ہے۔ ایسا کرنے والوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جاتا ہے۔




دبئی میں بالکنی میں برہنہ ہوکر پوز دینے والی خواتین گرفتار

خواتین کے ایک گروپ کو دبئی میں بالکنی میں برہنہ ہوکر پوز دینے پر naked to pose on balcony in Dubai پر پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل چونکانے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلک بوس عمارت کی بالکنی میں ایک درجن سے زیادہ خواتین برہنہ حالت میں لائن میں کھڑی ہیں۔ معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد  پولیس نے ان خواتین کے گروپ اور ان سے وابستہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی دبئی کے ایک نیوز پیپر نے اسے پبلسٹی اسٹنٹ کے طور پر بھی قرار دیا ہے۔ تاہم ، ایسا کرنے کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
گرفتار لوگوں کو چھ ماہ جیل کی سزا
اہم بات یہ ہے کہ دا سن کی خبر کے مطابق ، گرفتار لوگوں کو اب متحدہ عرب امارات میں عوامی عظمت  کے قانون (Public Decency Law) کی خلاف ورزی کرنے پر 6 ماہ قید اور 1 ہزار پاؤنڈ کاجرمانہ عاد کیا گیا ہے۔ اس واقعے نے اور بھی حیرت زدہ اس لئے کر دیا ہے کیوں کہ دبئی جیسی جگہ پر عوامی طور پر کس کرنے لینے یا شراب پینے  پر بھی سلاخوں کے پیچھے ڈالے جانے کا قانون ہے۔ صرف یہی نہیں  شراب پینے اور فحش کنٹینٹ شیئر کرنے پر بھی سخت پابندی ہے۔ ایسا کرنے والوں کو بھی قید کی سزا اور جرمانہ ہے۔۔ ایسی صورتحال میں خواتین کے ایک گروپ کے ذریعہ برہنہ حالت میں کھڑا ہونا حیران کن ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Apr 08, 2021 05:22 PM IST