ہوم » نیوز » عالمی منظر

ایکواڈور میں زلزلے کے دو طاقتور جھٹکے،ایک کی موت، 80 زخمی

كویٹو۔ جنوبی لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے دو طاقتور جھٹکوں سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے جبکہ 80 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 19, 2016 01:34 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ایکواڈور میں زلزلے کے دو طاقتور جھٹکے،ایک کی موت، 80 زخمی
كویٹو۔ جنوبی لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے دو طاقتور جھٹکوں سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے جبکہ 80 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

كویٹو۔  جنوبی لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے دو طاقتور جھٹکوں سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے جبکہ 80 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ملک کے جيوفزیكل انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ شمال مشرق کے ساحل کے قریب کل دوپہر 6.7 شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس کے بعد 6.7 کی شدت کا ہی زلزلہ اسی علاقے میں مقامی وقت کے مطابق تقریبا تین بجے محسوس کیا گیا۔ پہلے خبروں میں بتایا گیا تھا کہ دوسرے زلزلے کی شدت 7.2 تھی۔


ایکواڈور میں گزشتہ ماہ آئے 7.8 شدت والے زبردست زلزلے میں 650 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔

First published: May 19, 2016 01:33 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading