ہوم » نیوز » عالمی منظر

ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ

تہران۔ آج ایران کے کرمن شہر کے نزدیک زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 01, 2017 12:17 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ
علامتی تصویر

تہران۔ آج ایران کے کرمن شہر کے نزدیک زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکہ کے محکمہء جیوولوجیکل سروے کےمطابق ریختر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 3ء6 ناپی گئی ہے۔ زلزلہ کامرکز 821،000 آ بادی والے کرمان شہر سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔


یہ بات قابل غور ہے کہ 6.3 شدت کا زلزلہ کافی طاقتور سمجھا جاتا ہے جو زبردست تباہی مچا سکتا ہے۔

First published: Dec 01, 2017 12:17 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading