ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان میں زلزلے سے ہلی زمین، 6.3 شدت کے جھٹکے سے مچی افرا تفری

اسلام آباد۔ پاکستان میں بحیرہ عرب کے ساحلی حصے میں آج علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • Share this:
پاکستان میں زلزلے سے ہلی زمین، 6.3 شدت کے جھٹکے سے مچی افرا تفری
اسلام آباد۔ پاکستان میں بحیرہ عرب کے ساحلی حصے میں آج علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اسلام آباد۔  پاکستان میں بحیرہ عرب کے ساحلی حصے میں آج علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تازہ معلومات ملنے تک اس زلزلے کی وجہ سے کسی بھی قسم کے جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ امریکی ارضیاتی محکمہ نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.3 تھی۔

محکمے کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان میں بلوچستان صوبے کے تربت شہر سے 90 کلومیٹر دور جنوب میں سمندر سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔  محکمے کے مطابق بنیادی طور پر ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.6 اندازہ لگایا گیا۔

First published: Feb 08, 2017 05:43 PM IST