உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    افغانستان میں فضائی حملہ میں آئی ایس کے آٹھ دہشت گردوں کی موت

    علامتی تصویر: تصویر ٹوئٹر

    علامتی تصویر: تصویر ٹوئٹر

    افغانستان کے مشرقی نانگرہار صوبہ میں اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردو ں پر کی گئی فوجی گولہ باری میں آٹھ دہشت گردوں کی موت ہوگئی ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      افغانستا ن کے مشرقی نانگرہار صوبہ میں اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردو ں پر کی گئی فوجی گولہ باری میں آٹھ دہشت گردوں کی موت ہوگئی ۔ فوج نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

      فوج نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ حملے اچن ضلع کے شاگائی علاقہ میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر کئے گئے تھے اور ان میں آٹھ دہشت گردوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ اس حملے میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
      First published: