ہوم » نیوز » عالمی منظر

چین میں زلزلے سے آٹھ افراد ہلاک

شنگھائی۔ چین کے شمال مغربی صوبے ججیانگ میں زلزلے سے آج آٹھ افراد ہلاک ہوگئے اور دیگر 11زخمی ہوگئے۔

  • Share this:
چین میں زلزلے سے آٹھ افراد ہلاک
فائل فوٹو

شنگھائی۔ چین کے شمال مغربی صوبے ججیانگ میں زلزلے سے آج آٹھ افراد ہلاک ہوگئے اور دیگر 11زخمی ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق ریختر پیمانےپر زلزلے کی شدت 5.5ماپی گئی۔ ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ پر زلزلے کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانوں کو دکھایا ہے۔

چین زلزلہ انتظامیہ(سی ای اے) نے کہا کہ زلزلے کا مرکز زمین سے آٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کی وجہ سے مکانوں میں دراریں آگئی ہیں اور کچھ مکان تباہ بھی ہوئے ہیں۔ہلاک شدگان کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

First published: May 11, 2017 02:14 PM IST