உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG! انجان مردوں کو پیسے کمانے کیلئے 6فٹ کی خاتون Online بیچتی ہے اپنی یہ چیز،  کما لئے 50 لاکھ سے زیادہ: جانئے کیسے؟

    Easy ways to earn money: حال ہی میں ایک برطانوی خاتون نے پیسہ کمانے کا ایسا طریقہ دریافت کر لیا کہ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ خاتون نے اپنی ٹائٹس بیچ کر لاکھوں روپے کمائے ۔

    Easy ways to earn money: حال ہی میں ایک برطانوی خاتون نے پیسہ کمانے کا ایسا طریقہ دریافت کر لیا کہ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ خاتون نے اپنی ٹائٹس بیچ کر لاکھوں روپے کمائے ۔

    Easy ways to earn money: حال ہی میں ایک برطانوی خاتون نے پیسہ کمانے کا ایسا طریقہ دریافت کر لیا کہ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ خاتون نے اپنی ٹائٹس بیچ کر لاکھوں روپے کمائے ۔

    • Share this:
      (How to earn money): جب انسان کو ضرورت ہوتی ہے تو وہ سوچتا ہے کہ کچھ بھی کر کے پیسے کیسے کمائے جائیں۔ آج کے دور میں پیسہ کمانا آسان ہے، بس کمانے کا کوئی طریقہ (Easy ways to earn money)   آنا چاہیے۔ حال ہی میں ایک برطانوی خاتون نے پیسہ کمانے کا ایسا طریقہ دریافت کر لیا کہ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ خاتون نے اپنی ٹائٹس بیچ کر لاکھوں روپے کمائے ۔ واضح طور پر برطانوی عورت اجنبیوں کو ٹائٹس بیچتی (British woman sell tights to strangers) ہے۔ یعنی انڈر گارمنٹس جیسے کپڑوں کے نیچے پہنی جانے والی ٹائٹس بیچ کر لاکھوں روپئے کی کمائی کی ہے۔

      انگلینڈ کے کارن وال (Cornwall, England)  میں رہنے والی 27 سالہ لیزی گروم برج  (Lizzy Groombridge)   کا قد 6 فٹ 3 انچ ہے۔ اn کی ٹانگیں اتنی لمبی ہیں (Long leg woman sell tights to earn money کہ ہر کوئی انہیں دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے۔ کورونا وبا کے دوران ان کے پاس پیسوں کی کمی تھی، پھر انہوں نے ایڈلٹ سبسکرپشن سائٹ آن لائن فینز پر عجیب و غریب کام کرنا شروع کر دیا۔

      فلائٹ چھوٹنے پر Airlines کو دینا پڑا 1 لاکھ روپئے کا ہرجانہ، جانیں کیا ہے معاملہ
      Dhoni Left Captaincy: ایم ایس دھونی نے CSK کی کپتانی پر لیا بڑا فیصلہ، Ravindra Jadeja کو سونپی کمان

      woman sell tights to strangers 1
      ٹائٹس بیچ کر کمائے پچاس لاکھ سے زائد


       

      ٹائٹس بیچ کر 50 لاکھ روپے سے زائد کمائے
      دراصل، لیزی نے آن لائن  اونلی فینس پر پر اپنی ٹائٹس یعنی لیگنگس بیچنا شروع کر دیں۔ وہ ان ٹائٹس کو نامعلوم مردوں کو فروخت کرتی ہے اور انہیں اس کے لیے بہت اچھے پیسے دیتے ہیں۔ ۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ لیزی نے 18 ماہ میں 50 لاکھ روپے سے زائد کما لیے ہیں۔ ان کی پہنی ہوئی ٹائٹس کی اتنی مانگ ہے کہ لوگ منھ مانگی قیمت ادا کرنے کو تیار رہتے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں: مشکل میں عمران حکومت! Pakistan کے پاس بچا ہے صرف 5 دن کا تیل، بینکوں نے بھی دیا بڑا جھٹکا

      لوگ خواتین کی ٹائٹس خریدنے کے دیوانے ہیں۔
      ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق ان کی ٹائٹس کی مانگ اتنی زیادہ ہے کہ وہ تقریباً ہر ہفتے اپنی 39 انچ ٹانگوں کے لیے XL سائز کی ٹائٹس خریدنے کے لیے سپر مارکیٹ جاتی ہیں۔ پھر وہ 4 ہزار روپے سے زیادہ میں ایک ٹائٹ بیچتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ انھیں یہ کام کرنے میں مزہ آتا ہے، حالانکہ لوگ ان کے کاروبار پر تنقید کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسروں کی رائے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ ان کے بل ادا نہیں کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں ٹائٹس بیچنے کا خیال تب آیا جب لوگوں نے ان کے قد کے بارے میں بنائی گئی ویڈیوز میں یہ تبصرہ کرنا شروع کر دیا کہ وہ ان کے سائز کی ٹائٹس خریدنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 15 دنوں میں وہ 10 ٹائٹس تک فروخت کر دیتی ہیں۔

       
      Published by:Sana Naeem
      First published: