ہوم » نیوز » عالمی منظر

فیس بک کےسالانہ اجلاس میں شیئر ہولڈروں کی تجویز مسترد

سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کے جمعرات کو ہونے والے سالانہ اجلاس میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے نامزد تمام آٹھ امیدواروں کو منتخب کر لیا گیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 01, 2018 11:11 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
فیس بک کےسالانہ اجلاس میں شیئر ہولڈروں کی تجویز مسترد
فائل فوٹو

بوسٹن۔ سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کے جمعرات کو ہونے والے سالانہ اجلاس میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے نامزد تمام آٹھ امیدواروں کو منتخب کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ تمام چھ شیئر ہولڈروں کی ان تجاویز کو مسترد کر دیا گیا جن میں انتخابی عمل اور مواد کے معائنہ کے واسطے اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ کمپنی کے سی ای او نے یہ اطلاع دی ہے۔


حکام نے کیلی فورنیا کے مینلو پارک میں ہونے والے اس سالانہ اجلاس میں ووٹنگ کے بارے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔

First published: Jun 01, 2018 11:11 AM IST