உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Instagram Facebook Down: فیس بک،انسٹاگرام کےصارفین کوپیش آرہی ہےدشواری،ٹویٹرپراظہارکررہے ہیں ناراضگی

    علامتی تصویر:  فیس بک ، انسٹاگرام لوگو۔(تصویر:نیوز18)۔

    علامتی تصویر: فیس بک ، انسٹاگرام لوگو۔(تصویر:نیوز18)۔

    Instagram Facebook Down:کئی صارفین نے ٹوئٹر کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ انہیں دونوں پلیٹ فارمز پر اپنے رابطوں کو DM ( ڈائریکٹ میسج ) بھیجنے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ تاہم میٹا کی جانب سے ابھی تک اس تکنیکی خلل کے بارے میں کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔

    • Share this:
      Instagram Facebook Down: انسٹاگرام اور فیس بک میسنجز بہت سے صارفین کے لیے ڈاؤن ہے۔ صارفین (Users)کو میٹا (META)کی ملکیت والے ان دونوں پلیٹ فارمز پر پیغامات بھیجنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ سروس اسٹیٹس ٹریکر ویب سائٹ Downdetector کے مطابق، انسٹاگرام کے صارفین نے 5 جولائی کی رات 8 بجے سے بدھ کی صبح تک ایک بڑی پلاٹ فارم استعمال کرنے میں دشواری کرنی پڑی ہے۔ کئی صارفین نے ٹوئٹر کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ انہیں دونوں پلیٹ فارمز پر اپنے رابطوں کو DM ( ڈائریکٹ میسج ) بھیجنے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ تاہم میٹا کی جانب سے ابھی تک اس تکنیکی خلل کے بارے میں کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں


















      5 جولائی کو، DownDetector نے صارفین کی جانب سے انسٹاگرام کی میں تکنیکی خلل کے متعلق رپورٹوں میں اضافہ دکھایا۔جس میں 1,280 سے زیادہ صارفین نے رات 11:17 کے قریب تصویر اور ویڈیو شیئرنگ سروس کے ساتھ مسائل کو رپورٹ کیا۔ وہیں صارفین نے 6 جولائی کو صبح 10:18 پر فیس بک کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر پیش آنے والی دشواریوں کو دوسرے سوشل میڈیا میڈیا پلاٹ فارمز پر شیئر کرتے ہوئے اپنے تجربات شیئر کیے ۔
      تاہم اب تک اس انسٹاگرام اور فیس بک کے صارفین کو پیش ہونے والی دشواریوں پر میٹا(META)کی جانب سے کوئی بھی اطلاعات نہیں دی گئی ہے۔ ۔
      Published by:Mirzaghani Baig
      First published: