ہوانا: کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو اور موجودہ صدر راؤل کاسترو کے بڑے بھائی رامن کاسترو کا گزشتہ روز 91 کی عمر میں انتقال ہوگيا۔ یہ اطلاع کیوبا کے سرکاری ٹیلیویژن نے گزشتہ روز دی ہے۔
خیال رہے کہ رامن کاسترو سادہ زندگی گزارتے تھے۔ ان کی آخری رسومات ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائیں گی ، جہاں وہ پیدا ہوئے تھے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔