உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    متحدہ عرب امارات: مکان میں آتشزدگی سے7 بہن بھائی جاں بحق

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    دبئی۔ متحدہ عرب امارات میں ایک مکان میں آگ لگنے کے بعد دھواں پھیل جانے اور دم گھٹنے سے 7بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      دبئی۔ متحدہ عرب امارات میں ایک مکان میں آگ لگنے کے بعد دھواں پھیل جانے اور دم گھٹنے سے 7بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ یہ افسوسناک واقعہ مشرقی ریاست فجیرہ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کے ایک بیان کے مطابق بچوں کی ماں جب پیر کی صبح بیدار ہوئی تو اس کو گھر میں آگ لگنے کا پتہ چلا تھا۔


      اس کی اطلاع پر فوری طور پر آگ بجھانے والا عملہ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں لیکن ان کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی ساتوں بچے جان کی بازی ہا رچکے تھے۔
      مرنے والوں میں تین بچے اور چار بچیاں شامل ہیں۔

      First published: