ہوم » نیوز » عالمی منظر

کینیا میں اسکول میں فائرنگ، چھ بچوں سمیت سات کی موت

نیروبی۔ شمالی کینیا میں ایک اسکول میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں چھ بچوں سمیت کم از کم سات افراد کی موت ہوگئی۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 15, 2017 04:05 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کینیا میں اسکول میں فائرنگ، چھ بچوں سمیت سات کی موت
علامتی تصویر

نیروبی۔  شمالی کینیا میں ایک اسکول میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں چھ بچوں سمیت کم از کم سات افراد کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع حکام نے دی۔ کینیا کے کے ٹی این ٹیلی ویزن چینل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوکی چوگیو اسکول میں اس حملے میں چار لڑکوں، دو لڑکیوں اور ایک سلامتی اہلکار سمیت سات لوگ مارے گئے۔ حملہ آوروں کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی ہے۔


ترکانا کاونٹی کے گورنرجوسٹف نانوک نے ٹوئٹر پر کہا کہ یہ معاملہ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی نہ ہونے کی افسوسناک یاد دلاتا ہے۔


First published: Oct 15, 2017 04:05 PM IST