Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » عالمی منظر

    امریکہ : ٹنیسی کی راجدھانی ناشویلے میں چرچ میں گولی باری ، خاتون کی موت ، چھ زخمی

    امریکہ میں ٹنیسی ریاست کی راجدھانی ناشویلے کے ایک چرچ میں ایک بندوق بردار نے گولی باری کی جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی

    • UNI
    • Last Updated: Sep 25, 2017 10:23 AM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    امریکہ : ٹنیسی کی راجدھانی ناشویلے میں چرچ میں گولی باری ، خاتون کی موت ، چھ زخمی
    امریکہ میں ٹنیسی ریاست کی راجدھانی ناشویلے کے ایک چرچ میں ایک بندوق بردار نے گولی باری کی جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی

    واشنگٹن: امریکہ میں ٹنیسی ریاست کی راجدھانی ناشویلے کے ایک چرچ میں ایک بندوق بردار نے گولی باری کی جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی اور کم سے کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ناشویلے پولیس محکمہ نے بتایا کہ کل برنیٹ چیپل چرچ میں گولی باری ہوئی جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو استپال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ناشویلے کے محکمہ فائر کے ترجمان نے کہا کہ زخمیوں میں ایک شخص کی عمر تقریباً 60 برس سے زائد ہے۔

    First published: Sep 25, 2017 10:22 AM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading