உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حادثہ کے بعد کار میں پھنسی تھی خاتون ، لوگوں نے ایسے بچائی جان ، دیکھیں ویڈیو

    پلٹی ہوئی کار کو کھلاڑیوں نے مل کر سیدھا کیا

    پلٹی ہوئی کار کو کھلاڑیوں نے مل کر سیدھا کیا

    یو ایس کے اوریگن شہر میں فٹ بال ٹیم کے نوجوانی نے مل کرحادثہ ہوئی کار میں ایک خاتون کی زندگی بچانے کامعاملہ در پیش آیا ہے ۔

    • Share this:
      یو ایس کے اوریگن شہر میں فٹ بال ٹیم کے نوجوانی نے مل کرحادثہ ہوئی کار میں ایک خاتون کی زندگی بچانے کامعاملہ در پیش آیا ہے ۔ کھلاڑیوں نے اپنے مدد کے احساس اور ایکتا سے ایکسیڈنٹ کار کو سیدھا کر کے اس میں سے پھنسی خاتون کو نئی زندگی دے دی۔ اس واقعہ کا پوا ویوڈیو فیس بک پر وائرل ہو رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر لوگ نوجوان کھلاڑیوں کے اس جزبہ کے لئے تعریفیں مل رہی ہیں۔

      بوائز بلیک نائٹس نام کی اس فٹ بال ٹیم نیشنل چیمپئنشپ جیتنے کےبعد واپس لوٹ رہی تھی، تبھی انہوں نے آریگن ہائی وے پر ایک حادثہ سے متاثر کار دیکھی اور مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ میڈیا خبروں کے مطابق اس فٹ بال ٹیم میں 13 سے 14 سال کے لڑکے ہیں ۔ ان لڑکوں نے کار حادثہ میں پھنسی 65 سلہ ایلان اور مارگریڈ ہارڈمین کو بچایا ۔ ہارڈمین نے میڈیا سے کہا’’ ہمیں نہیں پتہ کی ان کے بغیر ہم کیا کرتے ، ہو بچے بنا ڈرے ہماری مدد کرتے رہے‘‘۔

      https://www.facebook.com/rachel.vasquez.5036/videos/1856111034411902/
      First published: