ہوم » نیوز » عالمی منظر

ٖٖٖفلسطینی کو قتل کرنے والے اسرائیلی فوجی کو 18 ماہ قید کی سزا

تل ابیب ۔ مقبوضہ غرب اردن میں معذور فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے اسرائیلی فوجی کو آج محض 18 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Feb 21, 2017 09:55 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٖٖٖفلسطینی کو قتل کرنے والے اسرائیلی فوجی کو 18 ماہ قید کی سزا
اسرائیلی فوجی سارجنٹ ایلور ازاریا

تل ابیب ۔ مقبوضہ غرب اردن میں معذور فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے اسرائیلی فوجی کو آج محض 18 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔ ایک فوجی عدالت نے سارجنٹ ایلور ازاریا کو قتل کا مجرم ٹہرایا تھا۔ اس جرم میں زیادہ سے زیادہ 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔


مگر استغاثہ نے ہی صرف تین سے 5 سال سزا کی مانگ کی تھی۔ فلسطینی کو قتل کرنے کا واقعہ عبران میں مارچ 2016 میں پیش آیا تھا۔

First published: Feb 21, 2017 09:55 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading