உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنوبی کوریا میں جنگل میں آگ لگنے سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھر چھوڑنے پڑے

    جنوبی کوریا میں جنگل میں آگ لگنے سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھر چھوڑنے پڑے

    جنوبی کوریا میں جنگل میں آگ لگنے سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھر چھوڑنے پڑے

    حکام نے بتایا کہ جنوبی کوریا کے مشرقی ساحل پر جنگل میں لگنے والی آگ سے عارضی طور پر ایٹمی پاور پلانٹ کو خطرہ ہونے کے بعد ہزاروں افراد نے جمعہ کو اپنے گھروں کو چھوڑ دیا۔

    • Share this:
      سیول: حکام نے بتایا کہ جنوبی کوریا کے مشرقی ساحل پر جنگل میں لگنے والی آگ سے عارضی طور پر ایٹمی پاور پلانٹ کو خطرہ ہونے کے بعد ہزاروں افراد نے جمعہ کو اپنے گھروں کو چھوڑ دیا۔ جمعہ کی شام تک، تقریباً 1,000 فائر فائٹرز نے تیز ہواؤں کے درمیان آگ بجھانے کے لئے کام کیا، جن کی توجہ سمچیوک شہر کے قریب مائع قدرتی گیس اسٹیشن تک آگ کو پہنچنے سے روکنے پر مرکوز تھی۔

      ایک دیگر ایجنسی کے اہلکار، کانگ ڈائی-ہون نے کہا کہ آگ سمندر کے کنارے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے چاروں طرف پھیل گئی تھی، جس سے آپریٹر کو 50 فیصد کام کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ پلانٹ میں سینکڑوں فائر فائٹرز کو تعینات کیا گیا اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: