உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    !جب 'اللہ اکبر' کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایس دہشت گرد بن کر مال پہنچے فلمی فنکاراورمچ گئی افراتفری

    فلم پرموشن کا یہ طریقہ لوگوں کو پسند نہیں آیا۔ہزاروں لوگوں نے سوشل میڈیا پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

    فلم پرموشن کا یہ طریقہ لوگوں کو پسند نہیں آیا۔ہزاروں لوگوں نے سوشل میڈیا پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

    تہران کے ایک مال میں اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب آئی ایس آئی ایس دہشت گردوں کی ڈریس میں فلم پرموٹ کرنے کیلئے کچھ فلمی فنکار پہنچ گئے۔یہ ایکٹر گھوڑے پر سوار ہوکر آئے اور “اللہ اکبر"کہتے ہوئے مال میں داخل ہوگئے۔

    • Share this:
      تہران کے ایک مال میں اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب آئی ایس آئی ایس دہشت گردوں کی ڈریس میں فلم پرموٹ کرنے کیلئے کچھ فلمی فنکار پہنچ گئے۔یہ ایکٹر گھوڑے پر سوار ہوکر آئے اور “اللہ اکبر"کہتے ہوئے مال میں داخل ہوگئے۔انہیں دیکھتے ہی مال میں چاروظ طرف افرا تفری مچ گئی۔لوگوں کو پل بھر کیلئے لگا کہ مال میں آئی ایس آئی ایس کے دہشت گرد پہنچ گئے ہیں۔

      در اصل یہ فنکار دمسکس ٹائم نام کی ایک فارسی زبان کی فلم کو پرموٹ کرنے کیلئے پہنچے تھے۔اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے سیریا میں لوگ آئی ایس آئی ایس دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں۔

      isi-2

      فلم پرموشن کا یہ طریقہ لوگوں کو پسند نہیں آیا۔ہزاروں لوگوں نے سوشل میڈیا پر ناراضگی کا اظہار کیا۔لوگوں نے اداکار پر غصہ ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ بچے اور خواتین ایسی حرکتوں سے ڈر سکتے ہیں۔
      First published: