ہوم » نیوز » عالمی منظر

انتخابات لڑ سکتے ہیں پرویز مشرف،13 جون کی پیشی میں نہیں ہوگی گرفتاری

پاکستان کے سابق تاناشاہ پرویز مشرف ملک میں 25 جولائی کو عام انتخاب میں اتر سکتے ہیں ۔

  • News18.com
  • Last Updated: Jun 09, 2018 06:20 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
انتخابات لڑ سکتے ہیں پرویز مشرف،13 جون کی پیشی میں نہیں ہوگی گرفتاری
File image of Former Pakistan President Pervez Musharraf

پاکستان کے سابق تاناشاہ پرویز مشرف ملک میں 25 جولائی کو عام انتخاب میں اتر سکتے ہیں ۔سپریم کورٹ سے انہیں مشروط اجازت ملنے کے بعد ان کی پارٹی نے یہ بیان دیا ہے۔سال 2013 میں ہائی کورٹ کے مشرف پر زندگی کی پابندی لگائے جانے کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ مشرف مشرف نامزد گی کر سکتے ہیں۔


یہ وہی سیٹ ہے جس پر پیشاور ہائی کورٹ کے ذریعے مشرف کو غیر قابل ٹھہرانے کے بعد 2013 انتابات میں اپی ایم ایل کی حمایت والا امیدوار جیتا تھا۔ایسا کہا جا رہا تھا کہ وہ اپنے شہر کراچی سے بھی انتخابات لڑ سکتے ہیں۔


اے پی ایم ایل کے چیف سکریٹری امجد نے کہا کہ مشرف چناؤ سے پہلے واپس لوٹیں گے۔حالانکہ انہوں نے واپسی کی تاریخ نہیں بتائی ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کئی سیٹوں پر اپنے امیدواروں کو اتارے گی۔


سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وہ 13 جون کو ذاتی طور پر حاضر ہوں اور وعدہ کیا کہ کئی جرائم معاملوں میں حاضری کے باوجود انہیں گرفتار نہیں کیا جائےگا۔
First published: Jun 09, 2018 06:13 PM IST