உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سماجی محرومی کے باعث مسلم نوجوان انتہاپسندی کی جانب جاتے ہیں: فرانسیسی وزیر

    پیرس ۔  فرانس کے وزیر اقتصادیات نے مسلم نوجوانوں کی معاشرے میں محرومی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نوجوانوں کی انتہا پسندی کی وجہ سماجی محرومی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      پیرس ۔  فرانس کے وزیر اقتصادیات نے مسلم نوجوانوں کی معاشرے میں محرومی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نوجوانوں کی انتہا پسندی کی وجہ سماجی محرومی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو پیرس حملے جیسے دیگر حملوں سے محفوظ رہنے میں کامیابی کیلئے غریب لوگوں کو امید دلانے کے اقدامات کرنے چاہئیں۔

      میکرون نے ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ فرانس میں سماجی محرومی ایک حقیقت ہے۔ یہ محرومی دہشت گردی کا عذر نہیں مگر پیرس حملے میں ملوث نوجوانوں کا اس معاشرے پر یقین باقی نہیں رہا تھا۔ 4 حملہ آور فرانسیسی شہری تھے۔ سابق بینکر 37 سالہ میکرون نے کہا کہ فرانسیسی معاشرہ اس وقت ناکام سمجھا جائے گا جب روزگار کیلئے درخواست دینے والے مسلمان نوجوانوں کو انٹرویو کیلئے بلائے جانے کی تعداد میں 4 گنا کمی ہو جائے گی۔

      First published: