உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فرانس نے روس سے اسد کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا

    پیرس۔  فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے روس سے شام میں شہریوں کو نقصان پہنچانے سے روکنے اور صدر بشار الاسد کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      پیرس۔  فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے روس سے شام میں شہریوں کو نقصان پہنچانے سے روکنے اور صدر بشار الاسد کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسٹر اولاند نے ایک انٹرویو میں کل کہا '’’ میں نے شام میں روس کی کارروائی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ حملوں کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ ‘‘

      انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ مسٹر اسد اقتدار چھوڑ دیں۔ انہوں نے کہا کہ روس کی مدد سے مسٹر اسد اپنے لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔

      First published: