ہوم » نیوز » عالمی منظر

معروف فٹ بالر پال پوگبا نے ماہ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کی ، دیکھیں ویڈیو

فرانس کی فٹ بال ٹیم کے نامور کھلاڑی پال پوگبا نے ورلڈ کپ سے قبل عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور ان لمحات کو انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی شیئر کیا۔

  • UNI
  • Last Updated: May 24, 2018 06:03 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
معروف فٹ بالر پال پوگبا نے ماہ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کی ، دیکھیں ویڈیو
فرانس کی فٹ بال ٹیم کے نامور کھلاڑی پال پوگبا نے ورلڈ کپ سے قبل عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور ان لمحات کو انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی شیئر کیا۔

ریاض : فرانس کی فٹ بال ٹیم کے نامور کھلاڑی پال پوگبا نے ورلڈ کپ سے قبل عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور ان لمحات کو انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی شیئر کیا۔ پال پوگبا نے سماجی رابطہ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہیں حرمِ شریف میں کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔فرانسیسی فٹ بالر نے کہا کہ یہ بہت خوبصورت جگہ ہے اور یہاں کھڑے ہو کر میں اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا۔

پال پوگبا نے مزید کہا کہ وہ دوبارہ یہاں آئے ہیں اور انشاء اللہ ایک دن آپ بھی یہاں ضرور آئیں گے۔پچیس سالہ پال پوگبا اپنی قومی ٹیم کے علاوہ پریمیئر لیگ کلب کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کی بھی نمائندگی کرچکے ہیں۔




Allah u akbar .God is the greatest 🙏🏾🕋


A post shared by Paul Labile Pogba (@paulpogba) on




First published: May 24, 2018 06:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading