واشنگٹن۔ فرانس نے فضائی حملے میں عراق کے موصل علاقے کے 45 کلومیٹر مغرب میں واقع تل افر میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے ایک ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے۔
فرانس کے صدر فرانسس اولاندے کے امریکی دورے کے دوران ایک افسر نے اس اطلاع کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا، "ہم نے تل افر میں آئی ایس کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ فوجی کارروائی کے دوران اس ٹھکانے کو بالکل تباہ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ رافیل جنگی طیاروں نے چارلس دی گال ایئرپورٹ سے کل صبح پرواز کی تھی۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔