உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    برکس میٹنگ میں وزیراعظم مودی کی اپیل، ساتھ مل کر کریں دہشت گردی کا مقابلہ

    انقرہ : ترکی میں جی -20 کانفرنس کے درمیان برکس ممالک کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم مودی سمیت برکس ممالک کے تمام سربراہوں کا استقبال کیا۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:

      انقرہ : ترکی میں جی -20 کانفرنس کے درمیان برکس ممالک کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم مودی سمیت برکس ممالک کے تمام سربراہوں کا استقبال کیا۔

      برکس ممالک کی میٹنگ میں سب کی طرف سے ایک سر میں پیرس حملے کی مذمت کی گئی ۔ برکس ممالک کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے دنیا بھرمیں پھیلی دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔ وزیر اعظم نے برکس ممالک سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی سے لڑنے کے لئے متحد ہوں۔

      بتایا جاتا ہے کہ وزیر اعظم مودی جی -20 کانفرنس میں دہشت گردی، ماحولیاتی تبدیلی اور کالے دھن کا پتہ لگانے میں عالمی تعاون سے متعلق مسائل کو اٹھا سکتے ہیں ۔ پیرس میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کا مسئلہ جی 20 کانفرنس کے اقتصادی ایجنڈے پر بھاری پڑ سکتا ہے۔

      کانفرنس میں امریکہ کے صدر براک اوبامہ، روس کے صدر ولادیمیر پوتن، برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل اور چین کے صدر شی جن پنگ کے بھی شریک ہونے کی امید ہے۔ پیرس حملوں کے پیش نظر فرانس کے صدر فرانسوااولاند نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

      First published: