ہوم » نیوز » عالمی منظر

گروہی جنگ میں میکسیکو ریاستوں میں 12 افراد جاں بحق

میکسیکو سٹی۔ میکسیکو کی دو ریاستوں میں حریف گروہوں کے درمیان لڑائی میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 14, 2017 01:45 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
گروہی جنگ میں میکسیکو ریاستوں میں 12 افراد جاں بحق
فائل فوٹو

میکسیکو سٹی۔  میکسیکو کی دو ریاستوں میں حریف گروہوں کے درمیان لڑائی میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ اس سال میں قتل کے ریکارڈ میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاستی استغاثہ آفس کے حکام کے مطابق گزشتہ منگل کو مرکزی گوانجوآٹو کے دارالحکومت میں ایک بار پانچ افراد گو گولی مار کر قتل کردیا گیا جبکہ مغرب ساحل والی ریاست میچوآکن کی دو جگہوں سے سات لوگوں کی لاشیں ملی ہیں۔


میچوآکن کے استغاثہ آفس نے بتایا کہ ڈگ گروہ کے ارواپن کو نزدیک انگوہوان میں ایک خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں ملیں ۔ اس سال گوانجوآٹو ریاست میں تشدد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

First published: Sep 14, 2017 01:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading