உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دفتر سے گھر لوٹی خاتون تو دروازہ کھولتے ہی دیکھا ایسا نظارہ، اڑ گئے ہوش، صوفے پر لیٹا جنگلی سور کر رہا تھا۔۔۔۔۔

      ایک خاتون کے ساتھ کچھ عجیب  و غیرب واقعہ پیش آیا۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ اپنے دفتر سے واپس گھر آئی تو اس نے جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا تو گھر میں جنگلی سور  (خنزیر) (Wild boar in house)  دیکھ کر حیران رہ گئی۔

    ایک خاتون کے ساتھ کچھ عجیب و غیرب واقعہ پیش آیا۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ اپنے دفتر سے واپس گھر آئی تو اس نے جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا تو گھر میں جنگلی سور (خنزیر) (Wild boar in house) دیکھ کر حیران رہ گئی۔

    ایک خاتون کے ساتھ کچھ عجیب و غیرب واقعہ پیش آیا۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ اپنے دفتر سے واپس گھر آئی تو اس نے جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا تو گھر میں جنگلی سور (خنزیر) (Wild boar in house) دیکھ کر حیران رہ گئی۔

    • Share this:
      کبھی کبھی آپ کو ایسے سرپرائز ملتے ہیں کہ آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوتا ہے۔ سوچیں ذرا کہ اگر آپ کہیں سے اپنے گھر واپس لوٹیں اور گھر میں بن بلایا مہمان سستاتا نظر آئے تو آپ کیا کریں گے؟ اب یہ منحصر کرتا  ہے کہ مہمان کون ہے۔ اگر آپ اسے جانتے ہیں  اور آپ کا پسندیدہ مہمان ہے تو آپ اسے دیکھ کر خوش ہوں گے اور اگر وہ انجان ہے تو آپ حیران رہ جائیں گے۔ لیکن ایک خاتون کے گھر ایسا مہمان آیا جس کی اس نے  کبھی امید بھی  نہیں کی ہوگی۔ جیسے ہی  خاتون دروازہ کھولتی ہے  صوفے پر پرا سستاتا ہوا ایک سور کو  (Woman find wild pig on sofa in home) سامنے پڑا دیکھتی ہے۔

      ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر ہیگن (Hagen, Germany)   میں رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ 4 فروری کو کچھ عجیب  و غیرب واقعہ پیش آیا۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ اپنے دفتر سے واپس گھر آئی تو اس نے جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا تو گھر میں جنگلی سور  (خنزیر) (Wild boar in house)  دیکھ کر حیران رہ گئی۔ سور صوفے پر آرام سے لیٹا  ہوا تھا۔ خاتون کے مطابق وہ اتنا پر سکون تھا کہ جب دروازہ کھلا تو اس نے نظر اٹھاکر تج نہیں دیکھا ۔ چند لمحوں بعد اس کی توجہ دروازے کی طرف گئی۔

      سور کو صوفے پر لیٹا دیکھ کر  خوفزدہ ہوئی خاتون
      گھر کے صوفے پر جنگلی سور pig  کو لیٹا دیکھ کر خاتون کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور وہ فوراً دروازہ بند کرکے وہاں سے بھاگ گئی۔ اس کے بعد اس نے پولیس کو بلایا اور اس واقعے کے  بارے میں بتایا۔ پولیس نے خاتون کو سور سے ان کے آنے تک دور رہنے کو کہا۔ پولیس نے دیکھا کہ سور نے گھر کا بہت سا فرنیچر توڑ دیا تھا۔ اس سے اندازہ لگایا گیا کہ دروازے کے نیچے   سامان لین دین کے لیے  بنے ایک چھوٹے سے دروازے سے سور گھر میں گسھا  ہوگا۔

      پولیس نے آسانی سے سور کو  نکالا باہر۔
      پولیس اپنے ساتھ ایک آفیشیل شکاری کو بھی لے کر آئی تھی۔ انہیں پہلے لگا  کہ سور کو نکالنا  بہت مشکل ہو گا، لیکن اس نے زیادہ پریشان نہیں کیا۔ گھر کا دروازہ کھولنے کے بعد جب اسے ہانک کر باہر نکالنے کی کوشش کی گئی تو وہ اپنے آپ دروازے سے باہر نکل کر فینس ڈاکتے جنگل کی طرف چلا گیا۔  ہیگن پولیس نے کہا کہ سال کے اس وقت خنزیر جنم دیتے ہیں اور اپنے بچوں کو ہر قسم کے خطرے سے بچاتے ہیں۔ ایسے میں اس موسم میں خنزیر کے قریب جانا انسانوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: