دنیا میں ایسے کئی عجیب و غریب واقعات (Weird news) ہوتے رہتے ہیں جن کے بارے میں جان کر ہر کوئی دنگ رہ جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی ایسے واقعات کا کافی تذکرہ ہوتا رہتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ان دنوں زیر بحث ہے۔ افریقہ کے ایک ملک میں آپریشن کے ذریعے خاتون کے پرائیویٹ پارٹ سے (Glass tumbler stuck in woman's private part) ایسی چیز نکالی گئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ اگرچہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ خواتین کی شرمگاہ میں عجیب و غریب چیزیں پھنسنے کی خبریں منظر عام پر آتی رہتی لیکن یہ خبر ان سب سے مختلف ہے۔
ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق تیونسیا (Tunisia) سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ خاتون نے ہمیشہ دعویٰ کیا کہ اسے اپنی پرائیویٹ پارٹ میں ہلکا درد رہتا ہے اور اسے بہت زیادہ پیشاب کرنا پڑتا تھا۔ اس نے سوچا کہ اسے پیشاب کی نالی کا انفیکشن (UTI) ہے اس لیے وہ چیک اپ کے لیے ڈاکٹر کے پاس گئی۔ لیکن چیک اپ میں پتہ چلا کہ یہ کوئی عام انفیکشن نہیں ہے۔ اس کے جسم سے 8 سینٹی میٹر لمبا بلاڈر اسٹون bladder stone ملا جسے دیکھ کر ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے۔
شیشہ مثانے میں پھنس گیا تھا۔لیکن جب اس پتھر کو گہرائی سے دیکھا اور جسم سے ہٹایا گیا تو اصل بات سامنے آئی جس سے خاتون کا معاملہ منظر عام پر آگیا۔ یہ معاملہ تیونس کے شہر سفیکس کے حبیب بورگیبا یونیورسٹی ہسپتال میں سامنے آیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ bladder stone کانچ کا گلاس تھا جو خاتون کی شرمگاہ میں داخل ہو کر مثانے تک پہنچ گیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ہوسکتا ہے کہ اسے چند سال قبل جنسی زیادتی کے دوران خاتون کے جسم میں ڈالا گیا ہو تاہم اس کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے اور خاتون نے بھی اس دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے۔
پاکستانی PM کی کرسی پر عمران خان بس کچھ ہی دنوں کے مہمان! اب Pakistan Army نے بھی دیا الٹی میٹممثانے میں پھنسا تھا شیشے کا گلاسلیکن جب اس اسٹون کو گہرائی سے دیکھا اور جسم سے نکالا گیا تو اصل بات سامنے آئی جس سے خاتون کا معاملہ منظر عام پر آ گیا۔ یہ معاملہ تیونسیا کے شہر سفیکس کے حبیب بورگیبا یونیورسٹی اسپتال میں سامنے آیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بلاڈر اسٹون کانچ کا گلاس تھا جو خاتون کی شرمگاہ میں گھسا تھا جو مثانے تک پہنچ گیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ہوسکتا ہے کہ اسے چند سال قبل جنسی زیادتی کے دوران خاتون کے جسم میں ڈالا گیا ہوگا حالانکہ اس کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے اور خاتون نے بھی اس دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے۔
اگر آپ بھی کراتے ہیں WAX تو ضرور جان لیں اس سے جڑی یہ اہم باتیں، ورنہ ہو سکتا ہے بڑا نقصاناپنے ہی چچیرے بھائی نے بہن کے بیچ سڑک پر اتارے کپڑے، کافی دنوں سے رکھے ہوئے تھے گندی نظرخواتین کے جسم میں خون کے سرخ خلیات کی حد زیادہ تھی۔معلومات کے مطابق خواتین کے پیشاب میں خون کے سرخ خلیات کی حد 23 سے 25 جبکہ عام لوگوں کے پیشاب میں 4 یا اس سے کم ہوتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اوپن سرجری کے ذریعے جسم سے گلاس کو نکالا گیا تھا اور صرف دو دن بعد خاتون کو ڈسچارج کر دیا گیا تھا ۔ یہ آپریشن 2021 کے آخر میں کیا گیا تھا اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اب خاتون کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔