اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پاکستان کے تین صوبوں پر چھائے کھاد کے بحران کے سیاہ بادل، خیبرپختونخوا میں پانی کی کمی

    food crisis in pakistan: پاکستانی اخبار ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں فوڈ اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، خشک سالی، مویشیوں کی بیماریوں اور بے روزگاری کے مسائل کی وجہ سے قومی کھاد کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

    • Share this:
      Global Report on Food Crisis: اسلام آباد، اے این آئی: پاکستان Pakistan آئے روز نئی۔نئی مشکلات میں گھرا رہتا ہے۔ لیکن اس وقت پاکستان کو بیک وقت کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تباہ حال معیشت کے ساتھ ساتھ ملک میں کورونا وائرس کی وبا، مہنگائی اور کھاد کا بحران food crisis in pakistan پاکستان میں بڑا مسائل بنا ہوا ہے۔ پاکستان کے تین صوبوں بلوچستان، خیبرپختونخوا اور سندھ صوبہ کو کھاد کے شدید بحران سے جوجھ رہے ہیں۔ ۔ یہ معلومات کھاد کے بحران پر حال ہی میں جاری ہونے والی عالمی رپورٹ میں دی گئی ہے۔

      تمام دقتوں سے گھرا ہوا ہے پاکستان
      پاکستانی اخبار ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں فوڈ اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، خشک سالی، مویشیوں کی بیماریوں اور بے روزگاری کے مسائل کی وجہ سے قومی کھاد کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ جانوروں سے متعلق تمام مسائل لوگوں کو پریشان کرنے والے ہیں۔ بہت سے پاکستانی مویشی پالنے والوں کو چراگاہ اور چارہ خریدنے میں مشکلات، پانی کی عدم دستیابی اور ویٹرنری خدمات تک رسائی کے ساتھ ساتھ مویشیوں کے موجودہ مسائل کا سامنا ہے۔

      آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک یا ایک سے زیادہ جانوروں کا ایک گروپ، جو کہ زرعی ماحول میں خوراک، ریشہ اور مزدوری وغیرہ جیسے مواد کے حصول کے لیے پالا جاتا ہے، اسے livestock کہتے ہیں۔

      کیا آپ بھی food delivery app سے منگاتے ہیں کھانا تو ہو جائیں محتاط، WHO نے کیا بڑا انکشاف

      یہ بھی پڑھیں: Jio Q4 result : چوتھی سہ ماہی میں 15.4 فیصد بڑھ کر 4,173 کروڑ روپے تک پہنچا نیٹ پروفٹ

      پاکستان کے بلوچستان اور سندھ میں بارش کی کمی نے مویشیوں اور فصلوں کی پیداوار میں نمایاں کمی کی تھی، خشک سالی کے باعث دونوں صوبوں میں بہت سے مسائل سامنے آرہے ہیں۔ پاکستانی اخبار ڈان نے رپورٹ کیا کہ ایسی ہی صورتحال خیبر پختونخوا میں بھی ہے جہاں بارش کی کمی کی وجہ سے مویشیوں اور فصلوں کی پیداوار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا میں چارے اور پینے کے پانی کی محدود دستیابی کی وجہ سے حالت خراب بتائی جارہی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: