سرچ کیجئے بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ، جواب میں گوگل دکھائے گا پاکستان کا جھنڈا
ٹویٹر پر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ہیش ٹیگ ٹرینڈ میں بھی رہا ۔ اس سلسلہ میں گوگل کا دعوی ہے کہ ان کی جانب سے ریزلٹس سے کوئی چھیڑچھاڑ نہیں ہوتی ۔ اس سے پہلے بھکاری سرچ کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر سامنے آتی تھی ۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Feb 16, 2019 07:24 PM IST

سرچ کیجئے بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ، جواب میں گوگل دکھائے گا پاکستان کا جھنڈا
گوگل امیج سرچ میں آپ اگر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ( دنیا میں سب سے اچھا ٹوائلٹ پیپر ) سرچ کریں گے ، تو آپ کو شروعاتی نتائج میں پاکستان کا جھنڈا نظر آئے گا ۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے گوگل کے ریزلٹس کا اسکرین شاٹ ٹویٹ کیا ہے ۔
ٹویٹر پر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ہیش ٹیگ ٹرینڈ میں بھی رہا ۔ اس سلسلہ میں گوگل کا دعوی ہے کہ ان کی جانب سے ریزلٹس سے کوئی چھیڑچھاڑ نہیں ہوتی ۔ اس سے پہلے بھکاری سرچ کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر سامنے آتی تھی ۔
Search #Besttoiletpaperintheworld#PulwamaAttack #IndiaWantsRevenge #PulwamaRevenge #PulwamaTerrorAttack #Pakistanmurdabad pic.twitter.com/TkrKk1sjAu
— Sreein Sreedhar (@SreeinSreedhar) February 16, 2019
Just search on google
As best toilet paper in the world#besttoiletpaperintheworld@RadioPakistan pic.twitter.com/bLjtSWW3rn
— Bajrang dal Hazaribagh (@BHazaribagh) February 16, 2019
جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں 14 فروری کو سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ کے دودن بعد یہ گوگل پر سامنے آیا ہے ۔ سیکورٹی فورسیز پر ہوئے حملہ میں سی آر پی ایف کے 42 جوان شہید ہوگئے ۔