ہوم » نیوز » عالمی منظر

خاتون کو دیکھتے ہی ایسا کرنے لگا گورللا، دیکھ کر حیران رہ گئے لوگ: سامنے ویڈیو آیا

ان دنوں سوشل میڈیا (Social Media) پر ان دنوں ایک ویڈیو (Video) تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک گورللا (gorilla) ایک خاتون کو دیکھتے ہی کچھ ایسا کرنے لگا کہ سبھی حیران رہ گئے۔

  • Share this:
خاتون کو دیکھتے ہی ایسا کرنے لگا گورللا، دیکھ کر حیران رہ گئے لوگ: سامنے ویڈیو آیا
ان دنوں سوشل میڈیا (Social Media) پر ان دنوں ایک ویڈیو (Video) تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل وائرل۔ ان دنوں سوشل میڈیا (Social Media) پر ان دنوں  ایک ویڈیو  (Video)  تیزی سے وائرل  ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک گورللا (gorilla) ایک خاتون کو دیکھتے ہی کچھ ایسا کرنے لگا کہ سبھی حیران رہ گئے۔ دراصل گورللا نے خاتون کو دیکھ کر اس کی نقل کرنی شروع کر دی جس کا ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ صارفین اس ویڈیو کو فیس بک پر بے حد پسند کررہے ہیں۔ اس ویڈیو کو بش گارڈن ٹامپا بے پارک نے اپنے فیس بک پیج پر شیئر کیا ہے۔ دراصل  راشیل ہیل بش گارڈن ٹامپا میں جانوروں کی دیکھ بھال کی ماہر ہے۔ جو خاص طور پر گورللا (gorilla) اور چمپانجی کو ٹریننگ دیتی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے  بش گارڈن نے لکھا ہے کہ اس طرح کی تربیت سے ہمیں جانوروں کے ساتھ اعتماد اور مثبت تعلقات قائم کرنے میں مدد ملتی ہے۔


اس ویڈیو کو اب تک فیس بک پر تین لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ وہیں اسے 6 ہزار سے زیادہ شیئر مل چکے ہیں۔ اس ویڈیو ہر 6  ہزار سے زیادہ کمینٹس بھی آ چکے ہیں۔ ویڈیا میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ رشیل ایک کمر ے میں ہیں وہیں شیشے کی دیوار کی دوسری چرف ایک گورللا نظر آ رہا ہے۔




جب رشیل شیشے کی دیوار کے پیچھے جو کچھ کرتی ہیں گورللا (gorilla)  بھی بالکل انہیں کی طرح ردعمل دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گورللا (gorilla)  کتنا اسمارٹ ہے اور ٹرینر کے لئے وفادار بھی۔ بتادیں کہ اس گورللا کا نام بولنگو ہے۔ گورللا کی اس نقل کو دیکھ کر لوگ خوب انجوائے کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا (Social Media) پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو آنے کے بعد لوگ گورللا کی اس حرکت کو دیکھ کر سبھی حیران بھی رہ گئے اور انٹرٹین بھی ہو رہے ہیں۔
Published by: sana Naeem
First published: Dec 08, 2020 01:20 PM IST