ہوم » نیوز » عالمی منظر

یونان میں پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے تین کی موت

ایتھنز۔ یونان کے لیسبا س جزیرے کی طرف جا رہی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم تین لوگوں کی موت ہو گئی جس میں دو بچے بھی شامل ہیں جبکہ 242 لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 29, 2015 11:03 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یونان میں پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے تین کی موت
ایتھنز۔ یونان کے لیسبا س جزیرے کی طرف جا رہی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم تین لوگوں کی موت ہو گئی جس میں دو بچے بھی شامل ہیں جبکہ 242 لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ایتھنز۔  یونان کے لیسبا س جزیرے کی طرف جا رہی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم تین لوگوں کی موت ہو گئی جس میں دو بچے بھی شامل ہیں جبکہ 242 لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔


کوسٹ گارڈ کے ترجمان کے مطابق کل ہوئے اس حادثے میں اب تک یہ وا ضح نہیں ہے کہ کتنے لوگ لاپتہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں تین افراد کی موت ہوئی ہے جس میں ایک نوجوان اور دو بچے شامل ہیں۔ بڑے پیمانے پر امدادی مہم چلائی جا رہی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ مشرقی اور شمالی یورپ میں بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ جنوری سے اب تک اس جزیرے کے راستے پانچ لاکھ پناہ گزین یہاں آ چکے ہیں۔

First published: Oct 29, 2015 11:03 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading