ہوم » نیوز » عالمی منظر

یونان کی کشتی میں آتشزدگی ، کشتی میں 1016 افراد تھے سوار

یونان کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ مذکورہ کشتی مسافروں کو لے کر یونان کے كریٹ جزیرہ میں واقع چانيہ جا رہی تھی

  • UNI
  • Last Updated: Aug 29, 2018 11:46 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یونان کی کشتی میں آتشزدگی ، کشتی میں 1016 افراد  تھے سوار
یونان کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ مذکورہ کشتی مسافروں کو لے کر یونان کے كریٹ جزیرہ میں واقع چانيہ جا رہی تھی

یونان کی ایک مسافر بردار کشتی میں آگ لگنے کے بعد اسے واپس پراؤس پورٹ پر لےجایا گیا۔یونان کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ مذکورہ کشتی مسافروں کو لے کر یونان کے كریٹ جزیرہ میں واقع چانيہ جا رہی تھی لیکن آگ لگنے کے بعد اسے واپس پراؤس پورٹ پر لے جایاگیا۔ کشتی میں 1016 افراد سوار تھے۔


سمندری میں سفر کے دوران کوسٹ گارڈز کو کشتی کی پارکنگ میں آدھی رات کو آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ جہاز میں 875 مسافر اور کشتی کے عملہ کے 141 رکن شامل تھے۔


کوسٹ گارڈز کے مطابق ابھی تک زخمیوں اور جان مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

First published: Aug 29, 2018 11:46 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading