اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دو کمروں کے گھر کا بجلی بل 85 کروڑ

    گڑگاوں ۔ ہریانہ میں سب سے زیادہ لاپروائی کا اگر کوئی شکار ہے تو وہ ہے بجلی محکمہ۔

    گڑگاوں ۔ ہریانہ میں سب سے زیادہ لاپروائی کا اگر کوئی شکار ہے تو وہ ہے بجلی محکمہ۔

    گڑگاوں ۔ ہریانہ میں سب سے زیادہ لاپروائی کا اگر کوئی شکار ہے تو وہ ہے بجلی محکمہ۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:
      گڑگاوں ۔ ہریانہ میں سب سے زیادہ لاپروائی کا اگر کوئی شکار ہے تو وہ ہے بجلی محکمہ۔ بجلی محکمہ کے بل پر ان دنوں اعتبار کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

      گڑگاؤں میں بجلی محکمہ کی لاپروائی ایک بار پھر بے نقاب ہوئی ہے۔ سن کر حیرانی ہوگی آپ کو اور آپ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ دو کمروں کے گھر کا بجلی بل 85 کروڑ کس طرح آ سکتا ہے، لیکن ایسا ہوا ہے۔

      صرف دو کمروں کے مکان میں رہنے والے ہوڈل پرساد کوڈی ایچ بی وی این نے 857962532 روپے کا بجلی بل تھما دیا ہے اور وہ بھی صرف 45 دن کا۔ ہوڈل پرساد نے جولائی کے مہینے میں ہی 2210 روپے کا بل بھرا تھا۔

      وقت پر بل بھرنے والے ہوڈل پرساد کروڑوں کا بل پاکر سکتے میں ہیں کہ اس بل کی بھرپائی وہ آخر کس طرح کریں گے۔

       

       
      First published: