ہوم » نیوز » عالمی منظر

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، سات کی موت

میکسیکو سٹی۔ میکسیکو کے ڈورنگو میں فوج کے ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کے شکارہوجانے سے اس میں سوار سات لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

  • Share this:
میکسیکو میں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، سات کی موت
میکسیکو سٹی۔ میکسیکو کے ڈورنگو میں فوج کے ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کے شکارہوجانے سے اس میں سوار سات لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

میکسیکو سٹی۔ میکسیکو کے ڈورنگو میں فوج کے ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کے شکارہوجانے سے اس میں سوار سات لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ وزارت دفاع نے آج ایک بیان میں کہا کہ بیل 412 ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر ڈورنگو سے چار کلو میٹر دور شمال میں ایک مشقی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا۔

حادثہ میں ایک شخص کو بچا لیا گیا ہے اور اسے نازک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ باقی سات افراد کی لاشیں تلاش جارہی ہیں۔ فوج حادثہ کی تفتیش کررہی ہے۔

First published: Oct 07, 2017 04:05 PM IST