உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڑی خبر: آسمان میں ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر کی بھیانک ٹکر، ملبے سے نکلین دو لاشیں، سامنے آیا ویڈیو 

     امریکہ (America) کے ایریزونا ایئرپورٹ (Arizona Airport)  کے قریب آسمان میں ایک طیارہ اور ہیلی کاپٹر  کی بھیانک ٹکر  (Helicopter-Plane Collision)  کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔

    • Share this:
      چینڈلر: امریکہ (America) کے ایریزونا ایئرپورٹ (Arizona Airport)  کے قریب آسمان میں ایک طیارہ اور ہیلی کاپٹر  کی بھیانک ٹکر  (Helicopter-Plane Collision)  کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس حادثے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس تصادم کے بعد ہیلی کاپٹر ایک کھیت کے قریب جا کر گر گیا۔ اس میں سوار دونوں مسافر ہلاک ہوگئے۔ ٹکر کے بعد سنگل انجن والا چھوٹا طیارہ بحفاظت نیچے اتر گیا۔ جہاز میں سوار فلائٹ انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ محفوظ  باہر آگئے۔
      ہیلی کاپٹر کے ملبے سے نکلین دو لاشیں
      فائر بریگیئیڈ کی ٹیم نے ملبے سے دو لاشیں نکالیں۔ ماریکوپا کاؤنٹی کا میڈیکل ڈپارٹمنٹ دونوں لاشوں کی شناخت کرے گا۔ چینڈلر پولیس کے میک لیمونز کے مطابق ہیلی کاپٹر کوانٹم ہیلی کاپٹر اور طیارہ کا آپریشنز 'فلائٹ آپریشنز اکیڈمی' کر رہی تھی ۔

      پولیس سارجنٹ جیسن میک لیمونز کے مطابق حادثہ جمعہ کو چینڈلر شہر میں پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ زمین پر کوئی زخمی نہیں ہوا لیکن ایئرپورٹ کئی گھنٹوں تک بند رہا۔ چینڈلر کے فائر ڈیپارٹمنٹ کو صبح 8 بجے ہوائی اڈے کے قریب حادثے کی اطلاع ملی۔ فائر حکام نے بتایا کہ حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی تاہم اسے جلد ہی قابو میں لایا گیا۔

      ہیلی کاپٹر کے ملبے سے نکلین دو لاشیں دونوں فلائٹ  ٹریننگ اسکول ہیں۔ فلائٹ آپریشنز اکیڈمی کے مالک رچرڈ بینگووا نے کہا کہ چار سیٹوں والا طیارہ ٹریننگ اڑان  کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ واقعے کے وقت طیارے میں صرف دو افراد سوار تھے۔ نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کرے گا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: