ہوم » نیوز » عالمی منظر

اس وجہ سے شوہر سے دور ہونے لگی ہیں خواتین، مردوں کو جان لینی چاہئے یہ وجہ

ایک وقت ایسا آتا ہے جب خواتین اپنے شوہر سے دور ہونے لگتی ہیں۔ وہ اکیلے سونا پسند کرتی ہیں۔ اور اس بات کا انکشاف ایک تحقیق کے ذریعہ ہوا ہے۔

  • Share this:
اس وجہ سے شوہر سے دور ہونے لگی ہیں خواتین، مردوں کو جان لینی چاہئے یہ وجہ
علامتی تصویر

ایک وقت ایسا آتا ہے جب خواتین اپنے شوہر سے دور ہونے لگتی ہیں۔ وہ مردوں سے دور اکیلے سونا پسند کرتی ہیں۔ انہیں شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ اکیلے رہنے زیادہ اچھا لگنے لگتا ہے۔ کہہ سکتے ہیں کہ ان کے اندر جنسی تعلقات قائم کرنے کی دلچسپی ختم ہو جاتی ہے۔ اور اس بات کا انکشاف ایک تحقیق کے ذریعہ ہوا ہے۔


دراصل تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ خواتین کے جسم میں پروجیسٹیرون ہارمون کی سطح میں بھی کمی آنے لگتی ہے۔

تحقیق کے مطابق اس ہارمون میں کمی آنے کی وجہ سے خواتین کے جسم میں جنسی تعلقات بنانے کی خواہشات میں بھی کمی آنے لگتی ہے۔ پھر وہ دھیرے- دھیرے اپنے شوہر سے دور ہونے لگتی ہیں۔ وہیں جب کہ 20 سال سے 28 سال کی عمر کی خواتین میں یہ ہارمون بہت تیز ہوتا ہے جس وجہ سے خواتین تعلقات قائم کرنے کے لئے زیادہ خواہ شمند رہتی ہیں۔


تحقیق کے دوران 16 سال کی 55 سال تک کی خواتین کو شامل کیا گیا جس کے بعد اس کا ریزلٹ سامنے آیا کہ ایک عمر کے بعد خواتین میں جنسی تعلقات کی خواہش ختم ہو جاتی ہے۔

 


First published: Jan 19, 2019 03:35 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading