ہوم » نیوز » عالمی منظر

کشمیر میں ایک اور دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش، جیش اور حزب نے پاک مقبوضہ کشمیر میں کی میٹنگ

جیش محمد کے بعد حزب المجاہدین نے رچی بڑی سازش، سید صلاح الدین نے پاک مقبوضہ کشمیر میں کی بڑی میٹنگ۔

  • Share this:
کشمیر میں ایک اور دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش، جیش اور حزب نے پاک مقبوضہ کشمیر میں کی میٹنگ
سید یوسف شاہ جسے عام طور پر سید صلاح الدین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین کا سرغنہ ہے جو کہ وادی کشمیر سے اپنے آپریشن کو انجام دیتا ہے۔

پلوامہ میں سی آرپی ایف کیمپ پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے جیش محمد کو تو ہندستان نے سبق سکھا دیا ہے لیکن اب ایک اور بڑی دہشت گرد تنظیم کشمیر میں سازش رچ رہی ہے۔

نیوز18 کو ملی اطلاعات کے مطابق حزب المجاہدین کے سرغنہ سید صلاح الدین نے کشمیر میں بڑی دراندازی کی سازش رچی ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاک مقبوضہ کشمیر میں سید صلاح الدین کی قیادت میں حزب المجاہدین نے بڑی میٹنگ کی جس میں گرمیوں میں کشمیر میں داخل ہونےک ی سازش رچی گئی ہے۔

اس میٹنگ میں جیش محمد کے دہشت گرد بھی شام لتھے جن کے بالاکوٹ کیمپ کو ہندستانی فضائیہ نے ہوائی حملہ کرکے تباہ کردیا تھا۔

 पुलवामा में सीआरपीएफ कैंप पर आतंकी हमला करने वाले जैश-ए-मोहम्मद को तो भारतीय सेना ने सबक सिखा दिया है लेकिन अब एक और बड़ा आतंकी संगठन कश्मीर में साजिश रच रहा है.

سید یوسف شاہ جسے عام طور پر سید صلاح الدین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین کا سرغنہ ہے جو کہ وادی کشمیر سے اپنے آپریشن کو انجام دیتا ہے۔
First published: Mar 06, 2019 12:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading