ہوم » نیوز » عالمی منظر

شوہر نے بیوی کے ہنی مون پر ٹیکسی ڈرائیور کو پیسے دیکر کرائی ایسی گھنونی حرکت، فون میں ملیں ہم جنس پرستی کی پورن ویڈیو

بیوی کے قتل کے دن شرین کو ٹونگو کو پیسے دیتے ہوئے فلمایاگیا تھا جس کے بارے میں اس نے کہا تھا کہ ٹونگو کی ٹیکسی کرائے ]ر لینے کیلئے دی گئی کرایہ رقم تھی۔ قتل کی اس کہانی میں ایک بات یہ بھی سامنے آئی کہ مہلوک اینی کے شوہر شرین دیوانی بایوسیکسوئل تھے اور مرد پروسٹی ٹیوٹ کے ساتھ سوتے تھے۔ یہ بھی پتہ چلا کہ ان کی بیوی کے قتل کے کچھ دنوں بعد ہی ان کے لیپ ٹاپ پر ہم جنس پرستی کی فحش پورن ویڈیو دیکھی گئی تھیں۔

  • Share this:

جنوبی افریقہ (South Africa) میں سال 2010  میں ایک جوڑا اپنا ہنی مون (Honeymoon)  منانے گیا تھا۔ ہنی مون پر ہی بیوی اینی دویانی کا ایک ٹیکسی ڈرائیور(Taxi Driver Murdered) نے گولی مارکر قتل کردیا تھا۔ 28  سال کی اینی جنوبی افریقہ میں اس کے ہنی مون کے دوران زولا ٹینگو کی ٹیکسی میں دو گینگسٹرس نے گولی مار دی تھی۔ جانچ میں یہ پایا گیا کہ ٹیکسی ڈرائیور زولا ٹینگو نے ہی ان گینگسٹرس کو اینی کو مارنے کیلئے پیسے دئے تھے۔ ٹیکسی ڈرائیور نے اپنے بچاؤ میں یہ دعویٰ کیا کہ اینی کے شوہر شرین دیوانی نے ہی اسے اینی کا قتل کرنے کیلئے  £ 1,400 دئے تھے۔

برسٹل کا رہنے والا ہے کروڑ پتی شوہر

دسمبر 2010  میں عدالت میں پڑھے گئے ایک قبول نامے میں ٹونگو نے کہا کہ مہلوک اینی کے شوہر شرین دیوانی نے ان سے رابطہ کیا تھا۔ شرین نے اس قتل کو کار جیکنگ کی طرح دکھنے کیلئے پیسے کی پیشکش کی تھی۔ ٹیکسی درائیور نے کہا کہ اس نے قتل کو انجام دینے کیلئے دو گینگسٹرس مینگینی اور زوامادودا کوابے کو شامل کیا۔ ٹونگو کے ذریعے لگائے الزاموں پر مہلوک اینی کے شوہر شرین دیوانی نے ہمیشہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ بے قصور یے اور قتل میں اس کی کوئی بھی حصی داری نہیں ہے۔ وہ برسٹل میں واقع کروڑ پتی تاجر ہیں۔

بیوی کے قتل کے دن شرین کو ٹونگو کو پیسے دیتے ہوئے فلمایاگیا تھا جس کے بارے میں اس نے کہا تھا کہ ٹونگو کی ٹیکسی کرائے ]ر لینے کیلئے دی گئی کرایہ رقم تھی۔ قتل کی اس کہانی میں ایک بات یہ بھی سامنے آئی کہ مہلوک اینی کے شوہر شرین دیوانی بایوسیکسوئل تھے اور مرد پروسٹی ٹیوٹ کے ساتھ سوتے تھے۔ یہ بھی پتہ چلا کہ ان کی بیوی کے قتل کے کچھ دنوں بعد ہی ان کے لیپ ٹاپ پر ہم جنس پرستی کی فحش پورن ویڈیو دیکھی گئی تھیں۔ اینی

اینی کی Widower جنہیں قتل کے معاملے میں چھوڑ دیا گیا تھا، اس وقت ایک مرد فوٹو گرافر کے ساتھ رشتے میں ہے اور اب وہ اپنے ساتھی کے ساتھ لندن میں مقیم ہے۔

Published by: Sana Naeem
First published: Jul 08, 2020 06:40 AM IST