ہوم » نیوز » عالمی منظر

مجھے لگتا ہے بغدادی اب بھی زندہ ہے: میٹس

واشنگٹن۔ امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا خیال ہے کہ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی ابھی زندہ ہے۔

  • Share this:
مجھے لگتا ہے بغدادی اب بھی زندہ ہے: میٹس
واشنگٹن۔ امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا خیال ہے کہ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی ابھی زندہ ہے۔

واشنگٹن۔  امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا خیال ہے کہ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی ابھی زندہ ہے۔ اس سے پہلے سیرین ابزرویٹري فار ہیومن رائٹس نے بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ لیکن مغربی اور عراقی حکام نے اسے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

میٹس نے پینٹاگون میں صحافیوں سے کہا، "مجھے لگتا ہے کہ وہ زندہ ہے۔ میں اسی وقت یقین کروں گا جب یہ معلوم ہوگا کہ ہم نے اسے مار دیا ہے ۔ ہمارا اب بھی خیال ہے کہ وہ زندہ ہے۔

First published: Jul 22, 2017 12:52 PM IST