ہوم » نیوز » عالمی منظر

مقبوضہ بیت المقدس کا اسلامی تشخص کبھی ختم نہیں ہوگا : امام حرم شیخ عبد الرحمان السدیس

الحرمین ا لشریفین انتظامیہ کے سربراہ اور حرم مکی شریف کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ بیت المقدس عرب اور اسلامی شہر ہے اور اس کی یہ شناخت کبھی ختم نہیں گی۔

  • Agencies
  • Last Updated: Dec 08, 2017 12:31 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مقبوضہ بیت المقدس کا اسلامی تشخص کبھی ختم نہیں ہوگا : امام حرم شیخ عبد الرحمان السدیس
الحرمین ا لشریفین انتظامیہ کے سربراہ اور حرم مکی شریف کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ بیت المقدس عرب اور اسلامی شہر ہے اور اس کی یہ شناخت کبھی ختم نہیں گی۔

مکہ : الحرمین ا لشریفین انتظامیہ کے سربراہ اور حرم مکی شریف کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ بیت المقدس عرب اور اسلامی شہر ہے اور اس کی یہ شناخت کبھی ختم نہیں گی۔ الحرمین الشریفین کے علماء کی نمائندگی کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول اور تیسرا حرم شریف ہے۔ یہ رسول اکرمﷺ کی جائے اسراء بھی ہے۔ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کے حوالے سے سعودی عرب کا اصولی موقف ہے۔

انھوں نے کہا کہ بانی مملکت شاہ عبد العزیز سے لے کر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز تک مملکت کے تمام فرمانرواؤں نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔

First published: Dec 08, 2017 12:31 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading