ہوم » نیوز » عالمی منظر

عمران خان کو آئی عقل، کہا۔ ہندستان سے رشتے بہتر ہوں تو سدھریں گے پاکستان کے حالات

کنگالی کی حالت میں پہنچ چکے پاکستان کو اب سمجھ آنے لگا ہے کہ ہندستان سے دشمنی مول لینا اسے کس قدر بھاری پڑرہاہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان دنیا کے منچ سے ہندستان کو منانے میں لگے ہوئے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہندستان کے ساتھ جب اس کے رشتے بہتر ہوجائیں گے تب دنیا کو پاکستان کی معاشی امکانات کے بارے میں جانکاری ہوگی۔ حالانکی انہوں نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے یہ رشتہ بہتر نہیں ہے۔

  • Share this:

عالمی معاشی منچ  میں دنیاکے سامنے اپنی بات رکھتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم نے کہا، ان کا مقصد پاکستان کو ایک کامیاب ملک بناناہے۔

انہوں نے کہا کہ امن و استحکام کے بغیر معاشی ترقی (Economic growth) کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، پاکستان امن کیلئے بھی ملک کے ساتھ حصہ داری کو تیار ہے۔ عمران خان نے امریکہ کے ساتھ تعقات کو ایسی ہی حصے داری کا حصہ بتایا۔

عمران خان نے کہا ہمارا دوسرا سب سے بڑا پڑوسی ملک ہندستان ہے لیکن بد قسمتی سے ہندستان کے ساتھ ہمارے رشتے اچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندستان کے ساتھ خراب رشتوں کے بارے میں نہیں بولنا چاہتا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ایک مرتبہ ہمارے رشتے کے ساتھ سدھرے تو دنیا کو

پاکستان کی حقیقی اسٹریٹجک افادیت کو سمجھا جائے گا۔

First published: Jan 23, 2020 09:48 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading