ایران - سعودی عرب کےدرمیان ثالثی کا کردارادا کریں گے عمران خان
عمران خان نے ستمبرمیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنےکےبعد کہا تھا کہ امریکہ اورسعودی عرب نے ریاض اورایران کے درمیان کشیدگی کوکم کرنےکےلئے ثالثی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس کے بعد ہی عمران خان کے دورے طے کئے گئے ہیں۔

ریاض: ایران اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتی کشیدگی کوکم کرنےکے لئےاپنی ثالثی کوششوں کےتحت پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اتواركوریاض پہنچ رہےہیں۔ عمران خان سعودی عرب کےعلاوہ ایران کے سرکاری دورہ پر بھی تہران جا رہے ہیں۔ ان کے ایجنڈے میں علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لئے راستہ تلاش کرنےکولےکرتبادلہ خیال کرنا شامل ہے۔
عمران خان نے ستمبرمیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنےکےبعد کہا تھا کہ امریکہ اورسعودی عرب نے ریاض اورایران کے درمیان کشیدگی کوکم کرنےکےلئے ثالثی کرنےکا مشورہ دیا ہے۔ اس کے بعد ہی عمران خان کے دورے طے کئے گئے ہیں۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔