ہوم » نیوز » عالمی منظر

مصر میں استغاثہ اعلی کے قتل کے معاملے میں 28 کو سزائے موت

قاہرہ۔ قاہرہ کی ایک عدالت نے مصر کے استغاثہ اعلی کے قتل کے معاملے میں آج 28 لوگوں کو موت کی سزا سنائی اور 15 دوسرے لوگوں کو 25-25 سال قید کی سزا سنائی۔

  • Share this:

عدالت نے جون میں قتل کے مجرموں کو موت کی سزا دینے کی سفارش ملک کے اعلی مذہبی رہنما ’مفتی اعظم‘ کوبھیجی تھی۔ ان کی طرف سے سفارش منظور کئے جانے کے بعد عدالت نے آج 28 لوگوں کو موت کی سزا سنائی۔ اس سزا کو چیلنج کیا جا سکتا ہے۔

واضح ر ہے کہ اعلی سرکاری استغاثہ ہشام برکت کی 2015 میں ان کے قافلے پر ہوئے کار بم حملے میں موت ہو گئی تھی۔ مصر نے حملے کے لئے اخوان المسلمون اور غزہ میں واقع حماس باغیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا لیکن دونوں تنظیموں نے اس الزام کی تردید کی تھی۔

First published: Jul 22, 2017 11:33 PM IST