Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » عالمی منظر

    ماسکو: روس اور ہندوستان کے درمیان اب سے شعبہ میں ہوگی شراکت داری

    روس میں ہندوستان کے سفیر بالا وینکٹیش ورما نے بدھ کوکہا کہ ہندوستان اورروس مشترکہ طور پرتوانائی کے شعبے کے پروجیکٹوں میں کام کرنے پرغورکررہے ہیں۔

    • Share this:
    ماسکو: روس اور ہندوستان کے درمیان اب سے شعبہ میں ہوگی شراکت داری
    فائل فوٹو۔(تصویر:پی آئی بی)۔

    روس میں ہندوستان کے سفیر بالا وینکٹیش ورما نے بدھ کوکہا کہ ہندوستان اورروس مشترکہ طور پرتوانائی کے شعبے کے پروجیکٹوں میں کام کرنے پرغورکررہے ہیں۔ شمسی توانائی کے شعبے میں روس اور ہندوستان کے درمیان شراکت داری کے بارے میں پوچھے جانے پربالا وینکٹیش ورما نے کہاکہ ’’ہاں، ابتدائی بات چیت شروع ہو گئی ہے۔ ہم روس کے ساتھ مشترکہ پروجیکٹوں کے امکانات کو تلاش کر رہے ہیں‘‘۔


    اس سے پہلے5 اگست کو وزیراعظم نریندر مودی نے روس کے ولادی ووسٹوك میں منعقد 15 ویں ایسٹرن اکنامک فورم کے دوران ملک میں قابل تجدید توانائی کو سال 2020 تک 175 گيگاواٹ کرنے کے لئے شمسی توانائی کے استعمال کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

    First published: Oct 03, 2019 12:03 AM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading