ہوم » نیوز » عالمی منظر

آسٹریلیا نے کیا پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ

کینبرا۔ آسٹریلیا نے بدھ کو یہاں کھیلے جا رہے چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 20, 2016 12:58 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آسٹریلیا نے کیا پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ
کینبرا۔ آسٹریلیا نے بدھ کو یہاں کھیلے جا رہے چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کینبرا۔ آسٹریلیا نے بدھ کو یہاں کھیلے جا رہے چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کے لئے ہندستانی ٹیم میں ابھرتے ہوئے گیندباز برندر شرن کی جگہ بھونیشور کمار کو شامل کیا گیا ہے۔


وہیں میزبان آسٹریلیائی ٹیم میں ڈیوڈ وارنر اور ناتھن لیون کی واپسی ہوئی ہے جبکہ شان مارش اور اسکاٹ بولانڈ کو باہر رکھا گیا ہے۔ تیسرے ون ڈے کے لئے دونوں ٹیمیں اس طرح سے ہیں۔ ہندستان: روہت شرما، شکھر دھون، وراٹ کوہلی، اجنکیا رہانے، مہندر سنگھ دھونی (کپتان)، گركيرت سنگھ، رویندر جڈیجہ، رشي دھون، ایشانت شرما، امیش یادو، بھونیشور کمار۔ آسٹریليا- ڈیوڈ وارنر، آرون فنچ، میشل مارش،ا سٹیون ا سمتھ (کپتان)، جارج بیلی، گلین میکسویل، میتھیو ویڈ، جیمس فاكنر، کین رچرڈسن، جان ہیسٹنگز، ناتھن لیون۔

First published: Jan 20, 2016 12:56 PM IST