ہوم » نیوز » عالمی منظر

لیبیا میں آئی ایس کے قبضے سے دو ہندوستانی سمیت پانچ غیر ملکی شہری رہاکرائے گئے

لیبیا کے حکومت کے حامی جنگجوؤں نے سرت کے آخری علاقے پر قبضہ کرنے کے لئے شدید لڑائی میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے سے دو ہندوستانی سمیت پانچ غیر ملکی شہریوں کو ریا کرالیا ہے

  • UNI
  • Last Updated: Oct 21, 2016 11:31 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لیبیا میں آئی ایس کے قبضے سے دو ہندوستانی سمیت پانچ غیر ملکی شہری رہاکرائے گئے
فائل فوٹو

سرت : لیبیا کے حکومت کے حامی جنگجوؤں نے سرت کے آخری علاقے پر قبضہ کرنے کے لئے شدید لڑائی میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے سے دو ہندوستانی سمیت پانچ غیر ملکی شہریوں کو ریا کرالیا ہے۔

سرت میں آئی ایس کے خلاف گزشتہ چھ ماہ سے لڑ رہے بونيان مارسوس کے ترجمان نے آج بتایا کہ آئی ایس کے قبضے سے چھڑائے گئے شہریوں میں سے دو ہندوستانی ، دو ترکی اور ایک بنگلہ دیش کاشہری شامل ہے۔

یہ واضح نہیں ہے کہ ان غیر ملکی شہریوں کو کب قبضے میں لیا گیا تھا لیکن آئی ایس گزشتہ دو برسوں سے تیل کی پیداوار والے علاقوں میں حملہ کر کے غیر ملکی شہریوں کا اغوا کرتا رہا ہے۔

First published: Oct 21, 2016 11:31 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading