صومالیہ میں قزاقوں نے ہندوستانی تجارتی جہاز کو ہائی جیک کیا

بوساسو ، (صومالیہ)۔ صومالیہ میں انسداد بحری قزاقی ایجنسی کے سابق سرکار ی اہلکار نے آج بتایا کہ صومالیہ کے ساحل پر بحری قزاقوں نے ایک ہندوستانی تجارتی جہاز کو ہائی جیک کرلیا ہے۔

Apr 03, 2017 03:29 PM IST | Updated on: Apr 03, 2017 03:31 PM IST
صومالیہ میں قزاقوں نے ہندوستانی تجارتی جہاز کو ہائی جیک کیا

گیٹی امیجیز

بوساسو ، (صومالیہ)۔  صومالیہ میں انسداد بحری قزاقی ایجنسی کے سابق سرکار ی اہلکار نے آج بتایا کہ صومالیہ کے ساحل پر بحری قزاقوں نے ایک ہندوستانی تجارتی جہاز کو ہائی جیک کرلیا ہے۔ یہ کمرشیل جہاز صومالیہ کے ساحل کی جانب رواں دواں تھا۔

انسداد بحری قزاقی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر عبد الرزاق محمد جریر نے صومالیہ کے نیم خود مختار علاقہ پنٹلینڈ میں آج رائٹر کو بتایا کہ "ہمیں خبر ملی ہے کہ صومالیہ قزاقوں نے ایک ہندوستانی تجارتی جہاز کو ہائی جیک کرلیا ہے، جو صومالیہ کے ساحل کی جانب جا رہا تھا"۔

Loading...

Loading...