ہوم » نیوز » عالمی منظر

شکاگو میں بزرگ امریکی سکھ پر حملہ، کہا بن لادن واپس جاو

شکاگو۔ امریکہ کے شکاگو میں ایک شخص نے ایک بزرگ امریکی سکھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد ان پر حملہ کردیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 10, 2015 11:52 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شکاگو میں بزرگ امریکی سکھ پر حملہ، کہا بن لادن واپس جاو
شکاگو۔ امریکہ کے شکاگو میں ایک شخص نے ایک بزرگ امریکی سکھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد ان پر حملہ کردیا۔

شکاگو۔  امریکہ کے شکاگو میں ایک شخص نے ایک بزرگ امریکی سکھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد ان پر حملہ کردیا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے لیکن ایک سکھ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ نسلی تشدد کا معاملہ ہے۔


تنظیم کے مطابق جب اندرجیت سنگھ مككر ایک گروسری اسٹور جا رہے تھے تو راستے میں حملہ آور نے ان کی کار کو زبردستی روکا۔ حملہ آور نے اس کے بعد بزرگ سکھ کو 'دہشت گرد' اور 'بن لادن' کہتے ہوئے گاڑی کی کھڑکی سے ان کے چہرے پر تیزگھونسہ مارا۔


بزرگ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ شکاگو پولیس نے حالانکہ اس واقعہ کے بارے میں زیادہ تفصیل نہیں دی ہے۔

First published: Sep 10, 2015 11:48 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading