உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Visa:کینیڈا میں ہندوستانی طلبہ کی متاثر ہورہی ہے تعلیم،ویزا میں تاخیر پر عمل کو تیز کرنے کی درخواست

    .علامتی تصویر۔

    .علامتی تصویر۔

    فی الحال کینیڈا میں پوسٹ سیکنڈری اداروں میں نامزد ہندوستان کے 2.30 لاکھ سے زیادہ طلبہ ہیں جو نامزد چار ارب ڈالر کی ٹیوشن فیس دے کر کینیڈیائی معیشت میں مثبت تعاون ادا کررہے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi | Punjab | Hyderabad | Ahmadabad (Ahmedabad) [Ahmedabad] | Bangalore [Bangalore]
    • Share this:
      اوٹاوا: ہندوستانی ہائی کمیشن نے اوٹاوا میں کینیڈا کے عہدیداروں سے کینیڈیائی یونیورسٹیوں میں نامزد طلبہ کے سامنے آنے والے مسائل پر غور کرنے کو کہا ہے۔ اس دیری کی وجہ سے کئی طلبہ اپنے ویزا اور اسٹوڈنٹ پرمٹ کے عمل میں دیری کی وجہ سے تعلیمی نصاب میں شامل نہیں ہوپارہے ہیں۔

      ہائی کمیشن نے ایک ایڈوائزری میں کہا کہ اوٹاوا میں ہندوستانی حکام اور ٹورنٹو ساتھ ہی وینکوور میں قونصل خانے ان مسائل پر تعلیمی اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی طلباء نے پہلے ہی کینیڈا کے اداروں میں ٹیوشن فیس جمع کر دی ہے۔

      ایسے میں کینیڈا کے عہدیداروں سے ہندوستانی طلبہ کے لئے ویزا درخواستوں کے عمل میں تیزی لانے کی درخواست کی گئی ہے۔ بتادیں کہ ہندوستانی طلبہ کے لئے کینیڈا ایک پسندیدہ تعلیمی ہب کے طور پر ابھرا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:

      Pakistan: پنجاب صوبے میں احمدی کمیونٹی کی 16 قبروں کی بے حرمتی، حکومت سے کیاانصاف کامطالبہ

      IS دہشت گرد سے پوچھ۔گچھ کیلئے ہندستانی تحقیقاتی ٹیم ماسکو روانہ

      یہ بھی پڑھیں:

      لاش کے واسطے Gold کی کار! ڈیزائن دیکھ کر حیران ہوئے لوگ، دیکھ کر آپ کے بھی اڑ جائیں گے ہوش

      OMG: پاکستان میں 70 سال کی دلہن، 37 کا دولہا، سوشل میڈیا پر چھائی یہ شادی

      فی الحال کینیڈا میں پوسٹ سیکنڈری اداروں میں نامزد ہندوستان کے 2.30 لاکھ سے زیادہ طلبہ ہیں جو نامزد چار ارب ڈالر کی ٹیوشن فیس دے کر کینیڈیائی معیشت میں مثبت تعاون ادا کررہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: