اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سندھ آبی معاہدہ پر ہندوستان کے ممکنہ اقدام سے پاکستان پریشان ، ورلڈ بینک کے سامنے اٹھایا معاملہ

    ہندوستان کی جانب سے 56 سال کی قدیم سندھ آبی معاہدہ کو منسوخ کئے جانے کی قیاس آرائی کے درمیان پاکستان نے آج عالمی بینک کا رخ کیا ، جہاں سینئر پاکستانی حکام نے اس معاملے کو اٹھایا

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      اسلام آباد : ہندوستان کی جانب سے 56 سال کی قدیم سندھ آبی معاہدہ کو منسوخ کئے جانے کی قیاس آرائی کے درمیان پاکستان نے آج عالمی بینک کا رخ کیا ، جہاں سینئر پاکستانی حکام نے اس معاملے کو اٹھایا ۔

      نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان کے اٹارنی جنرل کی قیادت میں حکومت پاکستان کے ایک وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع عالمی بینک کے ہیڈ کوارٹر میں عالمی بینک کے سینئر حکام سے ملاقات کی اور سندھ آبی معاہدہ  1960 کے تناظر میں ثالثی کی پاکستانی اپیل سے وابستہ معاملات پر بات چیت کی ۔

      چینل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان نے بین الاقوامی عدالت کا بھی رخ کیا ہے، اگرچہ اس نے اس بارے میں تفصیلات نہیں دی ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ 19 اگست کو پاکستان نے ہندوستان پر باضابطہ طور پر زور دیا تھا کہ وہ نیلم اور چناب دریاؤں پر پن بجلی گھروں کی تعمیر سے وابستہ تنازعات کو حل کرے ۔
      First published: